Maktaba Wahhabi

79 - 239
اس واقعے سے ان لوگوں کو درسِ عبرت لینا چاہیے جو نام نہاد بزرگوں اور شرافت کی شکل میں رذالت کا نقاب اوڑھے صوفیوں کے درباروں اور مزاروں پر اپنی خواتین یعنی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو حاضر ہونے کا موقع فراہم کرتے ہیں ، جہاں خواہشاتِ نفسانی کے پجاری ان کی تاک میں ۲۴ گھنٹے لگتے رہتے ہیں۔ ٭٭٭
Flag Counter