Maktaba Wahhabi

61 - 239
ہے، کیونکہ کچھ جگہوں اور خاندانوں میں لڑکی کی شادی کا رواج صرف چچا زاد سے ہی ہے اور اگر چچا زاد شادی شدہ ہے تو دوسری جگہ شادی کرنے کے لیے اس کی موافقت اور رضا مندی ضروری ہے۔ یہ مسئلہ صرف گھر اور خاندان کا ہی نہیں بلکہ یہ مسئلہ اس نوجوان عورت کا ہے جس کی عمر بیس سال سے زیادہ نہیں ہے اور اس کی گود میں معصوم بچہ، شوہر نشہ کے جرم میں ۵ سال کے لیے جیل میں ہے اور یہی نشہ ہے جو زندگی اور گھر کو تباہ کرنے والا ہے۔ یہی اس عورت کے پیغام کا مقصد ہے کہ پرانے خاندانی رسم و رواج اور نشہ بازی یہ سب قوم سماج اور معاشرہ کی تباہی کے ذمہ دار ہیں ۔ ٭٭٭
Flag Counter