بچوں کی ماں سے مشورہ کیا تو وہ کہنے لگی پہلی اور اصل تو وہی ہے میں تو دوسری ہوں اور بس اتنا ہی کافی ہے کہ وہ تمہاری چچا زاد ہے، تمہارا اپنا خون ہے اور اس نے تمہارے بعد کسی سے شادی بھی نہیں کی۔ لیکن آپ سے اتنی گزارش ہے کہ ہم دونوں کا گھر پاس پاس ہی ہونا چاہیے بلکہ ایک ساتھ وہ اپنے فلیٹ میں اور میں اپنے فلیٹ میں اور اس طرح شریعت کی حدود کو سامنے رکھ کر اس سے دوبارہ شادی ہوگئی اور اب دوسری کے ساتھ پر سکون زندگی گزار رہی ہے جب کہ پہلے سخت مخالفت کر رہی تھی۔ ٭٭٭ |
Book Name | پرسکون گھر |
Writer | ابو ساریہ عبدالجلیل |
Publisher | الفرقان ٹرست ، خان گڑھ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 239 |
Introduction |