Maktaba Wahhabi

226 - 239
کلاس روم میں سناٹا چھا گیا۔ ایک معصوم سی بچی کا اپنے رب پر اتنا مضبوط ایمان! ٹیچر کا ذہن گھوم رہا تھا۔ زیغ و الحاد کی تہیں اکھڑ رہی تھیں ، وہ سہمی سہمی سی لگ رہی تھی .... ایک معصوم سی بچی نے اس کے لیے صراط مستقیم کی نشان دہی کر دی تھی۔ ٭٭٭
Flag Counter