Maktaba Wahhabi

219 - 239
لاڈلا، اس کی امیدوں کا مرکز، اس کا بیٹا طبعی موت مر چکا تھا .... اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ، رب العالمین نے اپنی کتاب مقدس میں سچ فرمایا ہے: ﴿اِذَا جَآئَ اَجَلُہُمْ فَلَا یَسْتَاْخِرُوْنَ سَاعَۃً وَّ لَا یَسْتَقْدِمُوْنَ﴾ (یونس:۴۹) ’’جب ان کا وقت معین آ پہنچتا ہے تو پھر وہ ایک گھڑی اس سے آگے پیچھے نہیں ہو سکتے۔‘‘ ٭٭٭
Flag Counter