Maktaba Wahhabi

202 - 239
فَوَیْلٌ ثُمَّ وَیْلٌ ثُمَّ وَیْلٌ لِقَاضِی الْأَرْضِ مِنْ قَاضِی السَّمَائِ ’’جب امیر اور اس کے حاشیہ بردار ظلم و ستم کرنے لگ جائیں اور دنیا کے قاضی اپنے فیصلوں میں زیادتی کرنے لگ جائیں تو پھر اس دنیا کے قاضی کے لیے آسمانوں کے حاکم اور قاضی کی طرف سے ہلاکت ہے، ہلاکت ہے۔‘‘ یہ شعر پڑھنے کے بعد میرے ہاتھوں سے تلوار گر پڑی، میرے جسم پر رعشہ طاری ہو گیا اور میں نہایت شرمندی اور ذلیل و خوار ہو کر وہاں سے نکل آیا۔ (ماخوذ از سنہرے فیصلے، عبدالمالک مجاہد) ٭٭٭
Flag Counter