بھی اس حدیث کے اندر پوشیدہ راز کو سمجھ کر اس پر عمل کرتے تو شاید انہیں یہ رسوا کن دن دیکھنا نہیں پڑتا۔ اپنی لڑکیوں اور عورتوں کو تن تنہا سفر کرانے والے کہتے ہیں کہ ان کے پاس وقت نہیں ہے، مشغولیت زیادہ ہے، اس لیے ہم ساتھ میں سفر نہیں کر پاتے ہیں ۔ مگر وہ اس نکتے کو بھول جاتے ہیں کہ وہ ۲۴ گھنٹے کا کھویا ہوا اپنا وقت بعد میں کچھ زیادہ محنت کرکے تو لوٹا سکتے ہیں ، لیکن متاثرہ لڑکی کی کھوئی ہوئی عصمت کیونکر لوٹ سکتی ہے؟ ٭٭٭ |
Book Name | پرسکون گھر |
Writer | ابو ساریہ عبدالجلیل |
Publisher | الفرقان ٹرست ، خان گڑھ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 239 |
Introduction |