Maktaba Wahhabi

123 - 239
کے بعد پہنچنے پر تو صرف آدھے دن کی تنخواہ کاٹی جائے گی، جبکہ آخرت کے آدھے دن کا مطلب ہے ۵۰۰ سال۔ ﴿وَ اِنَّ یَوْمًا عِنْدَ رَبِّکَ کَاَلْفِ سَنَۃٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ﴾ (الحج: ۴۷) ’’بے شک آپ کے رب کے نزدیک ایک دن تمہاری گنتی کے اعتبار سے ایک ہزار سال کا ہے۔‘‘ ٭٭٭
Flag Counter