Maktaba Wahhabi

116 - 239
ہوں گے۔ تب کہیں جاکر انہیں اس جرمن کی طرح وفادار ملازم نصیب ہو سکتے ہیں اور ویسے ہی ملازموں اور کاریگروں کی عائشہ رضی اللہ عنہا کی اِس حدیث میں تشجیع کی گئی ہے: ( (اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ اِذَا عَمِلَ أَحَدُکُمْ عَمَلًا أَنْ یُتْقِنَہُ۔))[1] ’’اللہ تعالیٰ اچھے ڈھنگ سے (اور ایمان داری کے ساتھ) کام کرنے والے کو پسند کرتا ہے۔‘‘ ٭٭٭
Flag Counter