Maktaba Wahhabi

42 - 531
فرمایا۔ میں بارگاہِ رب العزت میں دعاگو ہوں کہ وہ اپنے فضل و کرم سے ڈاکٹر صاحب کو اس کے صلہ میں سعادتِ دارین نصیب کرے، انہیں صحت و عافیت عطا کرے، زیادہ سے زیادہ کتاب و سنت کی خدمت کی توفیق عنایت کرے۔ ساتھ ہی ساتھ میں عبدالرؤوف بھائی کا بھی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے کافی محنت اور دلچسپی کے ساتھ اس عظیم کتاب کی کمپوزنگ کی ہے اور اسے خوب سے خوب تر بنانے میں کسی قسم کے بخل کو قریب نہیں آنے دیا۔ اسی طرح میں اپنے مخلص دوست بلکہ بھائی عبدالغفار مدنی صاحب کو بھی فراموش نہیں کر سکتا جنہوں نے اپنی تمام مصروفیتوں کے باوجود اپنا قیمتی وقت نکال کر اس کی پروف ریڈنگ کی، اور اس کی نشر و اشاعت کے لیے الفرقان ٹرسٹ کا انتخاب فرمایا بلکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ابو ساریہ بھائی آپ اللہ کا شکر ادا کریں کہ ایک عظیم کتاب آپ کا ادارہ چھاپ رہا ہے۔ ابو ساریہ عبدالجلیل سعودی عرب
Flag Counter