ناشر: ڈاکٹر طیب محمود عالم صدر و انتظامیہ جامع مسجد محمدی اگوکی سیالکوٹ
75
﴿وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى (1) مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَى (2) وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الْهَوَى (3) إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَى (4)﴾ [1](قسم ہے ستارے کی جب وہ گرے (١)کہ تمہارے ساتھی نے نہ راہ گم کی ہے اور نہ ٹیڑھی راہ پر ہے (2)اور نہ وہ اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں۔(3)وہ تو صرف وحی ہے جو اتاری جاتی ہے۔(4))تکمیل معرفت ہے محبت رسول کی ہے بندگی خدا کی اطاعت رسول کیہے مرتبہ حضور کا بالائے فہم وعقل معلوم ہے خدا کوعزت رسول کیتسکین دل ہے سرورکون و مکاں کی یاد سرمایہ حیات ہے الفت رسول کیفرمان رب پاک ہےفرمان مصطفی احکام ایزدی ہیں ھدایت رسول کیبقول شاعر:گفتہ او گفتہ اللہ بود اگرچہ از حلقوم عبد اللہ شود