Maktaba Wahhabi

241 - 343
(حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "بے شک تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو خود قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے۔)[1] قوم کا بہترین وہ شخص ہے جو ادائیگی کے لحاظ سے سب سے اچھا ہے (( عَنْ عَطَاءٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «خَيْرُ الْقَوْمِ خَيْرُهُمْ قَضَاءً، وَخِيَارُكُمْ خَيْرُكُمْ لِنِسَائِهِمْ)) ( قوم کا بہترین وہ شخص ہے جو ادائیگی کے لحاظ سے سب سے اچھا ہے اور تم میں سے بہترین وہ شخص ہے جو اپنی ازواج کے لیے سب سے اچھا ہے۔) (( عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْلَفَ مِنْ رَجُلٍ بَكْرًا فَأَتَاهُ يَتَقَاضَاهُ فَأَمَرَ أَبَا رَافِعٍ أَنْ يَقْضِيَهُ فَقَالَ: لَا أَجِدُ إِلَّا
Flag Counter