Maktaba Wahhabi

24 - 343
مقالات جواہر علم سے مرصع ہیں جن میں موصوف متحرم نے قارئین کرام کے سامنے اسوہ اور سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض گوشوں کو اجاگر کیا ہے جس میں دور حاضر میں اسلام کی افادیت اور سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک مشعل راہ اور نور علی نور کی مشکل صورت سامنے آتی ہے۔ کتبہ ابو انس ،محمد یحییٰ رحمہ اللہ گوندلوی مدیر جامعہ تعلیم القرآن و الحدیث ساہووالہ سیالکوٹ۔ 21جولائی2002
Flag Counter