M Wahhabi
Home
(current)
Link
Options
Action 1
Action 2
Logout
صرف اس کتاب میں
Search
Maktaba Wahhabi
ریاض الخطبات (جلد اول)
مؤلف: حافظ نثار مصطفیٰ
ناشر: ڈاکٹر طیب محمود عالم صدر و انتظامیہ جامع مسجد محمدی اگوکی سیالکوٹ
19
.
فہرست مضامین
x
کتاب تلاش کریں
صفحہ
عنوان
17
عرض ناشر
17
کلمہ تشکر
20
خطبہ مسنونہ
21
تقریظ
25
خطبہ نمبر1 اِثبات ِتوحید
31
سو نشانوں میں بے نشان تو ہے!
31
اللہ تعالیٰ کی وحدانیت پر عقلی، عادی اور فطری دلیل
38
وہی ایک ذات عبادت کے لائق ہے
42
خطبہ نمبر 2: قرآن کریم کی دعوت فکر
42
اللہ کے سوا اور کارسازوں کی مثال مکڑی کی سی ہے
45
مچھر کی مثال اورقرآ ن کی اس پردعوتِ فکر
46
مچھر کی تمثیل(مثال بیان کرنے) کی معنویت
48
مکھی کی مثال اور اس پر قرآ ن کی دعوتِ فکر
49
چیونٹی کی مثال اور اس پر قرآ ن کی دعوت فکر
50
کائنات کی ہرچیز کو انسان لیے مسخر کر دیا
51
تسخیر کا مفہوم
52
نعمت ہائے الہیہ انسان کے احاطہ علم سے باہر ہیں
52
قرآن مجیدکانظام کائنات سے استدلال
55
اختتامی کلمات
56
خطبہ نمبر 3 پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی چندمخصوص صِفات و محاسن
56
محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم …………شرطِ ایمان
56
سید ولد آدم صلی اللہ علیہ وسلم
57
صاحبِ لواء الحمد صلی اللہ علیہ وسلم
58
شقِ قبر میں اولیت
58
شافع محشر صلی اللہ علیہ وسلم
58
سب سے پہلے جنتی صلی اللہ علیہ وسلم
59
صاحب وسیلہ صلی اللہ علیہ وسلم
59
صاحبِ جَوَامِعُ الکَلِم صلی اللہ علیہ وسلم
59
بارعب شخصیت صلی اللہ علیہ وسلم
59
مالِ غنیمت کا حلال کیاجانا
60
زمین کو مسجد اور باعث طہارت بنا دیا جانا
60
رسول العالمین صلی اللہ علیہ وسلم
60
خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
61
سلام ان پر درود ان پر صلی اللہ علیہ وسلم
63
تحویلِ قبلہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
63
ورفعنا لك ذکرک صلی اللہ علیہ وسلم
64
ذکر خدا و ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
64
امام المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
66
خیر البشر صلی اللہ علیہ وسلم
67
عرش کی دائیں جانب کھڑا ہونا
67
فرشتے جس کی حفاظت کریں
68
خزانوں کی چابیاں دیے گئے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
68
پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اطہر کی نزاکت اور خوشبو
69
نبوت محمدی کے سراج منیر کے بعد کسی بھی نبی کا چراغ نہیں جل سکتا
69
مومنوں میں سے پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت، مومنوں پر اللہ کا احسان ہے
70
ہر عبادت کی قبولیت کے لیے شرط ہے کہ وہ پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق ہو
71
پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا( خصوصی اورمنفرد)معجزہ اللہ کی وحی ہے (اس کے علاوہ کتب احادیث میں پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت زیادہ عمومی معجزات مذکور ہیں )
72
پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ذیشان ساری امت ( ساری کائنات)سے اعلیٰ
73
اللہ تعالیٰ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کورحمت عالمین بنا کر بھیجا
76
شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
76
جبریل اور شانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
77
جامع مجمل خطبہ احمد صلی اللہ علیہ وسلم
78
سیدناعبد اﷲ بن مسعود رضی اللہ عنہ اور شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
79
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم امام الانبیاءہیں
79
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا اور شانِ مصطفیٰ
80
سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا اور شانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
81
سیدناابن عباس رضی اللہ عنھما اور شانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
84
چند اعزازاتِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
86
رفعت و عظمتِ شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
88
اﷲ تعالیٰ اور مقامِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
90
ائمہ کرام رحمھم اللہ اور شانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
91
ائمہ اربعہ کے نزدیک پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام
93
اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام
96
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کا خود محافظ ہے
99
اللہ تعالیٰ کا اپنے نبی کو ابو لھب کی بیوی ام جمیل سے تحفظ فراہم کرنا
100
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عفریت کو پکڑنا
101
آپ کی جان بچانے والے کی شہادت :
101
٢ ۔ ابو جہل کا ارادہ قتل
102
٣ ۔ عقبہ بن ابی معیط کا ارادہ قتل
103
٤ ۔ سیدنا عمر کا اسلام لانے سے قبل آپ کو قتل کرنے کا ارادہ :
104
٥ ۔ قتل کے ارادہ سے ابو طالب سے سودا بازی :
105
٦ ۔ وہ مشورہ قتل جو آپ کی ہجرت کا سبب بنا :
105
٧ ۔ ہجرت کے بعد آپ کی گرفتاری یا قتل پر سو اونٹ انعام کی پیش کش :
106
٨ ۔ عمیر بن وہب جمحی کا ارادہ قتل ٢ ھ :
108
( ٩ ) یہود کا منصوبہ قتل ٤ ھ
109
( ١٠ ) ثمامہ بن اثال کا ارادہ قتل ٦ ھ :
110
١١ ۔ زہر آلود بکری کے گوشت سے آپ کے قتل کی یہودی سازش ٧ ھ :
111
١٢ ۔ خسرو پرویز شاہ ایران کا ارادہ قتل ٧ ھ :
112
١٣ ۔ جادو کے ذریعہ آپ کو ہلاک کرنے کی یہودی سازش :
112
١٤ ۔ دشمن قبیلہ کے ایک بدوی کا ارادہ قتل :
113
١٥ ۔ فضالہ بن عمیر کا ارادہ قتل ٨ ھ :
113
١٦ ۔ منافقوں کی آپ کو قتل کرنے کی سازش ٩ ھ :
114
١٧ ۔ عامر بن طفیل اور اربد کی سازش قتل ١٠ ھ :
116
اللہ تعالیٰ کا اپنے رسول کی حفاظت بذریعہ انصار کرنا
119
6-اللہ تعالیٰ کی بندگی کے دنیوی فوائد
119
آزمائش اور ایمان لازم و ملزوم
122
آزمائش کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد کا حصول
124
آزمائش ایمان کے دعویٰ کی صداقت کی دلیل
125
آزمائشوں سے گناہوں کی معافی
126
ابراہیم علیہ السلام کی آزمائشیں اور ان کا صلہ
129
مصائب دنیا سے نجات
131
خوف و حزن کا خاتمہ
136
اہل ایمان کی آزمائش کا عظیم واقعہ
139
7-نماز میں خشوع کی اہمیت
140
ربط کلام :کامیاب ہونے والوں کی پہلی صفت۔
140
لغت میں خشوع کا مفہوم
141
"قال ابن فارس في «المقاييس"
141
قرآن کریم میں خشوع کا استعمال
142
نمازمیں خشوع کی تعریف
144
روز محشر نماز کے فوائد
145
خشوع کے فوائد
146
زمین اورخشوع
146
پہاڑ اورخشوع
148
نماز میں خیالات کی پراگندگی کا حل
151
خشوع کی فضیلت
152
پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خشوع و خضوع سے لبریز نماز
154
ہماری نمازوں کا حال
155
اپنی نمازوں میں خشوع و خضوع پیدا کرنے کے لیے چند تجاویز حاضر خدمت ہیں :
157
8-عبادات کی مقصدیت
166
تخلیق انسان کا مقصد اللہ تعالیٰ کی عبادت ہے
170
عبادات کا دوسرا نام
171
عبادت یعنی عمل صالح کے مقاصد
172
عبادت یعنی عمل صالح کے مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی کے اسباب
174
9-غصہ ضبط کرنے کی فضیلت
174
اسلام ایک ہمہ گیراور آفاقی دین
174
غیظ و غضب سے احتراز کا حکم
175
غصے کو ضبط کرنےاور عفو و درگزر نے کا حکم
179
غصہ ضبط کرنے کی فضیلت
180
غصہ ہلاکت ہے
181
طاقتور کون ؟
182
ابلیس کے حملہ کے اوقات
182
غصہ زائل کرنے کے طریقے
185
دو عظیم سنتیں
187
10-صدق و کذب کے اثرات
191
دروغ گوپر لاشعوری اثرات
191
سچ بولنے کا عظیم ثمرہ
200
11-آداب تجارت
200
قریش مکہ اور پیشہ تجارت
201
پیارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیشہء تجارت اختیار کرنا
201
تاجر کے ضروری اوصاف
203
٭ خرید و فروخت کے معاملہ میں سچی قسم اٹھانے سے بھی احتراز کرنا
205
وہ اشیاء جن کی تجارت ممنوع ہے
209
جھنم سے نجات دینے والی تجارت
212
12-حقیقت دنیا
217
دنیا کس کا گھر ہے
218
پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رہائش گاہ
221
دنیا کے فتنہ سے پناہ مانگنا
223
مال کی ہوس، اور عمر کی زیادتی کی تمنا
223
دنیا کی حیثیت آخرت کے مقابلہ میں
225
دنیا کی محبت اور موت سے بیزاری کا نقصان
227
13-بہتر مسلمان کون ؟
227
کامل اورسچامسلمان کون؟
227
طعن و تشنیع کرنے والے مالدار کا انجام
228
دنیا کا مال متاع غرور ہے
229
عیب جواور طعنہ زن جہنم کا ایندھن بنے گا
230
اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک بہترین مسلمان کون؟
230
مسلمان کو گالی دینا فسق ہے
233
غیبت کی وضاحت
237
بہترین اور بد ترین شخص کون ؟
238
اللہ کا محبوب ترین کون؟
239
مستحق رحمت کون ہے؟
240
احادیث کے تناظر میں بہترین کون؟
248
فتنوں کے دور میں بہترین شخص
251
بہترین شخص کے اوصاف حسنہ
253
حسد!چھٹکارا کیسے؟
254
حسد کی ممانعت
255
نعمت دیکھ کر دعائے برکت کرنا
255
قابل رشک دوافراد
256
حسد زائل کرنے کا ایک طریقہ
257
حسد زائل کرنے کا دوسرا طریقہ
258
حسد زائل کرنے کا تیسرا طریقہ
259
حاسد کے شر سے اللہ کی پناہ حاصل کرنا
261
15-صرف ذکرِ الٰہی اطمینانِ قلب کا موثر ذریعہ ہے
262
بے سکونی اور غم سے نجات مختلف طریقے
262
اسلام میں روح کی غذا ذکر الہی ہے
263
بے سکونی سے نجات کا درست طریقہ
263
تم اللہ کو یاد کرو اللہ تمہیں یاد کرے گا
265
ذکر الہی سے اللہ کی بخشش کا حصول
266
ذکر محفوظ ترین قلعہ ہے
267
ذکر سے معیت الہی کا حصول
268
ذکر افضل ترین عمل ہے
271
ذکر کے چند فوائد
273
16-اطمینان قلب کے اسباب
273
تمہیدی کلمات
274
تقدیر پر ایمان
276
اطمینان قلب کے اسباب میں سےدوسرا سبب ہے:
276
ساری امیدیں اکیلے اللہ تعالیٰ سے باندھنا
279
قرآن کریم کی چار آیات باعث طمانیت
279
13-اپنے سے کم تر لوگوں کو دیکھنا
281
رسول اللہ کی شفاعت کی امید رکھنا
282
ہر قسم کے گناہ بالخصوص ظلم سے بچنا
284
17-الله تعالیٰ کی مَعیَّت خاصہ(ساتھ،نصرت اور اعانت) حاصل کرنے کے ذرائع
284
اللہ تعالیٰ کی مَعِیت خاصہ(ساتھ)کا مطلب
295
18-کراماتِ اولیاء اﷲ
295
اولیاء اﷲ کی شناخت
296
اولیاء اللہ کی تعظیم وتوقیر کے آداب
297
کرامت کا معنی
298
کرامت غیر اختیاری فعل ہے:
298
کرامات کی حقانیت
298
اولیاء اﷲ کے اختیارات
299
اولیاء اﷲ مکلّف ہیں
299
ایک باطل نظریہ
299
اولیاء اللہ کاایک سے زائد مقامات پر موجود ہونا
300
اولیاء اﷲ کی چند کرامات
300
لاٹھیاں چراغ بن گئیں
301
چھ ماہ لاش محفوظ رہی
302
بد دعا قبول ہوئی
303
آگ گلزار بن گئی
304
پیالے نے تسبیح کی
304
زہر بے اثر ہو گیا
304
لاش اوپر اٹھا لی گئی
304
ولی اﷲ پر جھوٹی تہمت کی سزا
306
بینائی لوٹ آئی
306
حد نگاہ تک قبر کا وسیع ہونا
306
وضو کے وقت اعضاء کا درست ہونا
306
گھوڑا دوبارہ زندہ ہو گیا
307
بادلوں کا سایہ کرنا اور درندے کا محافظ بننا
307
سمندر میں گھوڑے دوڑا دیے
308
رزق کہاں سے آیا؟
308
ہزار چشمہ تیرے سنگ راہ سے پھوٹے
308
قبر پر نور
309
شیر خادم بن گیا
309
دشمن پر فتح حاصل ہوگئی
310
درہموں میں برکت
310
شیر ڈر گیا
310
موسم سرما میں پانی کا خود بخود گرم ہونا
310
نماز میں شیطان سے حفاظت
311
نظر سے اوجھل
311
راشن کا انتظام ہو گیا
312
ایک کلو سونا مل گیا
312
مدرسے کو ریلوے اسٹیشن اور سٹرک کا حصول
314
19-محاسنِ قرآنِ کریم
314
تمہیدی کلمات
315
قرآنِ مجید کے نازل کرنے کی ضرورت
317
یہ کیسی عقیدت ہے؟
320
قرآنِ مجید پڑھنے کی فضیلت
321
قرآنِ مجید کا سفارش کرنا
321
ایک حرف پڑھنے کا ثواب
322
ماہرِ قرآن کی فضیلت
322
قرآن سیکھنے اور سکھانے کی فضیلت
322
قرآن پڑھنے والے کی مثال
323
قابلِ رشک اشخاص
323
جنت میں بلند درجات کا حصول
324
مسجد میں قرآن پڑھنے کی فضیلت
324
بقرہ کی آخری دو آیتوں کی فضیلت
324
قرآن کی آخری تین سورتوں کی فضیلت
325
سورۃ البقرۃ کی فضیلت
326
20۔آدابِ تلاوت
326
خوش آوازی کے ساتھ قرآن پڑھنا
326
تعوذ پڑھنا
326
تلاوت کے ساتھ عمل ضروری ہے
327
مومنوں پر تاثیرِ قرآن
329
کافروں کا قرآن سے تاثر
330
پہاڑوں پر قرآن کی تاثیر
331
حضرت عمر پر قرآن کی تاثیر
332
طفیل بن عمرو الدوسی پر قرآن کی تاثیر
333
قرآن کی حیرت انگیز تاثیر
333
شیاطین اور جنات پر آیت الکرسی کی تاثیر
337
21-بہتان ایک سنگین جرم ہے
337
بہتان کیا ہے؟
338
بہتان باندھنے کی آخرت میں سزا
338
سب سے افضل اسلام
339
مسلمان کون؟
339
اپنی زبان کی برائی سے اللہ کی پناہ مانگنا
339
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مسلمان مردوں سے بہتان نا باندھنے کی بیعت لینا
340
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مسلمان عورتوں سے بہتان نا باندھنے کی بیعت لینا
340
اپنی زبان کی حفاظت دراصل اپنی عزت کی حفاظت ہے
341
تجسس اور ٹوہ لگانا منع ہے
341
بدگمانی سے بچتے رہو کیونکہ بدگمانی سب سے بڑا جھوٹ ہے
342
منافقین کا امی عائشہ صدیقہ پر منافقوں کا بہتان باندھنا اور اللہ تعالیٰ کا صدیقہ کائنات کی بے گناہی کی گواہی دینااور بہتان کو جھوٹا قرار دینا
348
22-سیرت ابراہیم علیہ السلام کا منفرداندازمیں کائنات پر غوروفکر
348
انبیاء،(خصوصا ابراہیم) فلاسفہ اور سائنس دانوں کی سوچ میں فرق
350
ملکوت کا مفہوم
351
انبیاء معصوم ہوتے ہیں
352
سیدناابراہیم کا کائناتی مطالعہ
352
[ ٨١ ۔ ١ ] ابراہیم کا کائناتی مطالعہ :
354
بچہ کے تعلیمی مراکز ( مگر انبیاء خاص ہوتے ہیں )
356
نجوم پرست کی مخالفت
357
ابراہیم علیہ السلام کا احیائے موتی کا مشاہدہ
358
خلاصہ گفتگو