Maktaba Wahhabi

72 - 400
سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ حیات وکارنامے ( از: ....حافظ محمد الیاس[1] عبدالقادر، امام مسجد الشیخ رحمہ اللہ، ریاض) قضا وقدر پر ہر مومن کا یقین وایمان ہوتا ہے، خالق کائنات جس کو جب چاہتا ہے حیات دنیوی سے نوازتا ہے اور جب چاہتا ہے کسی کا چراغ زیست گل کردیتا ہے، کسی مخلوق کا اس میں کوئی دخل نہیں ہے ؎ لائی حیات آئی قضا لے چلی چلے اپنی خوشی سے آئے نہ اپنی خوشی چلے اس دنیا ئے فانی میں بہت سے لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں، لیکن کچھ شخصیتیں ایسی ہوتی ہیں جن کی رحلت بہت بڑا حادثہ ہوتی ہے اور ان کی جدائی پر ساری دنیا متاثر ہوتی ہے، جن کی کمی مشکل سے پوری ہوتی ہے اور ان کا غم بھلائے نہیں بھولتا، لیکن قانون فطرت یہ ہی ہے (کل نفس ذائقۃ الموت)امت اسلام نے فخردو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے اصحاب
Flag Counter