Maktaba Wahhabi

علامہ ابن باز یادوں کے سفر میں

مؤلف: رضوان اللہ ریاضی

ناشر: الفرقان ٹرسٹ مظفر گڑھ

سال شائع: 2010ء

نہیں سوچا کہ وہ ایک ایسے ملک میں ہیں جہاں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا مسلک غالب ہے، اس لیے حنبلی مسلک کے مطابق ہی فتویٰ دیا جائے۔ بلکہ انھوں نے علم کی بنیاد ہی پر ہمیشہ فتویٰ دیا۔ ان کی علمی بصیرت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ کئی دفعہ کتابوں میں طباعت کی باریک غلطیاں بھی پکڑ لیتے تھے۔ حالانکہ ساری دنیا جانتی ہے کہ وہ ایک نابینا انسان تھے۔ علامہ محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ جیسے محدث جن کا ہم پلہ ان کے زمانے میں پوری دنیا میں کوئی اور نہ تھا، انھوں نے بھی علامہ ابن باز رحمہ اللہ کے علم کی شہادت دی ہے۔آج بھی اگر کوئی شخص ان کی کتابوں کا مطالعہ کرے گا تو اسے اندازہ ہوگا کہ علامہ ابن باز رحمہ اللہ کتنے بڑے عالم تھے۔ خاص کر ان کے فتاویٰ کا مطالعہ کرنے کے بعد تو کوئی یہ کہے بغیر رہ ہی نہیں سکتا کہ بھلے ہی اللہ تعالیٰ نے ان کی آنکھ کی بصارت چھین لی تھی مگر وہ علم کی بصیرت سے اتنے مالا مال تھے کہ پوری دنیا میں ان کا ثانی نہیں تھا۔ وہ اپنے فن کے امام تھے۔ اسی لیے کئی اہلِ علم نے ان کے بارے میں کہا ہے کہ وہ علم کے پہاڑ تھے۔ علم کے ساتھ عمل کا پیکر ہونا یہ ایک ایسی خوبی ہے جو کسی بھی انسان کو اوجِ ثریا پر پہنچاتی ہے۔ علامہ ابن باز رحمہ اللہ عالم نہیں بلکہ ایک باعمل عالم تھے۔ عالم ہونا اور بات ہے اور عالم باعمل ہونا اور بات۔علامہ ابن باز رحمہ اللہ نے جو کچھ علم سیکھا تھا اس کی عملی تصویر تھے۔ انھوں نے کبھی بھی اپنے قول کے خلاف عمل نہیں کیا۔ وہ جو کچھ کہتے اس پر عمل کرتے اور یہی وہ خوبی تھی جو انھیں ربانی علما کی صف میں لا کھڑی کرتی ہے۔ بہت سارے علماء کو دیکھا گیا ہے جن کے قول اور عمل میں جا بجا تضاد ہوتا ہے اور جس کی وجہ سے وہ معاشرے میں اپنا اثر ورسوخ نہیں بنا پاتے ہیں۔ علامہ ابن باز رحمہ اللہ نے اپنی پوری زندگی میں کبھی بھی ایسا نہیں ہونے دیا کہ ان کا کوئی قول ان کے کسی عمل سے متضاد ہو۔ (3)علامہ ابن باز رحمہ اللہ بڑے ذہین اور حاضر دماغ تھے: علامہ ابن باز رحمہ اللہ کی خوبیوں میں سے ایک عظیم خوبی یہ تھی کہ آپ نابینا ہونے کے باوجود مسائل کا استنباط اور استدراک ایسے کرتے تھے جیسے کتاب میں مطالعہ کر کے کوئی کرتا
x
صفحہعنوان
17عرضِ ناشر
20مقدمہ
31یہ تھے علامہ عبد العزیز ابن باز رحمہ اللہ
33(1)علامہ ابن باز رحمہ اللہ بڑے اخلاق مند تھے:
35(2) علامہ ابن باز رحمہ اللہ علم کے پہاڑ اور عمل کے پیکر تھے:
36(3)علامہ ابن باز رحمہ اللہ بڑے ذہین اور حاضر دماغ تھے:
39(4) علامہ ابن باز رحمہ اللہ حق گو اور عالم ربانی تھے:
40(5) علامہ ابن باز رحمہ اللہ صبر وتحمل میں اپنی مثال آپ تھے:
42(6) علامہ ابن باز رحمہ اللہ علم اور علما کا بے حد احترام کرتے تھے:
44(7)علامہ ابن باز رحمہ اللہ غریبوں اور مسکینوں کا بڑا لحاظ رکھتے تھے:
46(8)علامہ ابن باز رحمہ اللہ دوسروں کے جذبات کا بے حد لحاظ رکھتے تھے:
50(9)علامہ ابن باز رحمہ اللہ شکوہ شکایت کو پسند نہیں فرماتے تھے:
51(10)علامہ ابن باز رحمہ اللہ ہر ایک کے بارے میں حسن ظن رکھتے تھے:
52(11)علامہ ابن باز رحمہ اللہ بڑے مہمان نواز تھے:
54(12)علامہ ابن باز رحمہ اللہ نہایت سخی انسان تھے:
56(13)علامہ ابن باز رحمہ اللہ خادموں اور نوکروں سے بہت اچھا سلوک کرتے:
59(14)علامہ ابن باز رحمہ اللہ کے اندر امت اسلامیہ کا درد کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا:
61(15)علامہ ابن باز رحمہ اللہ سفارش کرنے میں پیش پیش رہتے:
65(16)علامہ ابن باز رحمہ اللہ فائدہ پہنچانے میں اپنی مثال نہیں رکھتے تھے:
70علامہ ابن باز رحمہ اللہ کی زندگی کے آخری لمحات:
72سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ حیات وکارنامے
74ابتدائی حالات:
76شوقِ مطالعہ:
77عقیدہ ومسلک:
78اتباع سنت :
79تواضع،خاکساری اور توقیر العلماء:
81وعظ ونصیحت:
83رحم دلی وہمدردی:
88ایسا کہاں سے لائیں کہ تم سا کہیں جسے
90شیخ نمونہ سلف تھے:
91حکمرانوں کے درمیان:
93علمی تبحر:
96علم دوستی اور احترام علماء:
98دعوت وتبلیغ:
98حاصل کلام:
100سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ
117شیخ عبدالعزیزبن باز رحمہ اللہ ، ایک مرد مجاہد
132علم وفضل کے بے تاج بادشاہ کی رحلت
140زبدۃ السلف حجۃ الخلف شیخ ابن باز رحمہ اللہ کي یاد میں
140سماحۃ الشیخ کی علمی حیثیت اور رابطہ کی مجالس کی صدارت:
141شیخ کی عالمانہ وفقیہانہ حیثیت:
142سیاسی معاملات میں شیخ کا طرز عمل:
143سیاسی ملکی معاملات میں آپ مرجع کی حیثیت رکھتے تھے:
143شیخ کے فتویٰ کے مطابق حکومت کا طرز عمل:
143دینی معاملات میں حکومت کی سرپرستی:
144دعوت وتبلیغ کے اصول:
146شیخ نے پانچوں بادشاہوں کا زمانہ پایا:
147شاہان سعودیہ شیخ ابن باز کے قدر دان تھے:
148شیخ ابن باز بڑے منکسر المزاج اور بہت متواضع تھے:
148شیخ ابن باز ہر درخواست کو خاموشی سے سنتے، پھر معقول جواب دیتے:
149شیخ ابن باز رحمہ اللہ کے اوصاف حمیدہ، ہمدردی، فیاضی اورسخاوت کا جذبہ:
149ایک اور نادر واقعہ:
150فیجی کے ایک عالم کے ساتھ سخاوت ومساعدت:
150آپ کے بلند اخلاق کا واقعہ :
151ہمدردی اور غم خواری کا ایک اور واقعہ:
151ایک پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک :
151سخاوت کا ایک اور واقعہ:
152شیخ کی ایک اور اہم مالی خدمات:
152خادم الحرمین الشریفین نے شیخ کی اولاد سے کلمہ تعزیت کہی:
152شہزادہ عبد العزیز نے شیخ کی تعریف کی:
153امام حرم شیخ سبیل حفظہ اللہ نے کلمہ خیر میں کہا:
153وزارۃ الاوقاف کے سابق وزیر ڈاکٹر عبداللہ الترکی نے کہا:
153مصر کے صدر حسنی مبارک نے کہا:
153اردن کے ڈاکٹر کامل شریف نے کہا:
154شیخ الازہر محمد سید طنطاوی نے کہا:
154ندوۃ الشباب الاسلامی کے ڈاکٹر حماد الجہنی کہتے ہیں :
154شیخ نے مسلم ممالک کی حالت جنگ میں مدد کی:
155شیخ کے ایک رفیق کا بیان:
155مصر وقاہرہ کے خطباء اور وزیر وں نے کہا:
155رابطہ عالم اسلامی کے ڈاکٹر حسن علی الاھدل کا بیان:
155اسلامی ممالک کے لیے شیخ کی دعا:
156شیخ عبدالعزیز کے محاسن ومکارم کے لیے ایک عالمی کمیٹی قائم کی جائے گی:
156شیخ کی تالیفات وتصنیفات:
158شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز....ایک ربانی عالم
162شیخ ابن باز....ایک عبقری شخصیت:
162شیخ ابن باز کے اساتذہ:
173علامہ شیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ، مفتی اعظم سعودی عرب
179شیخ ابن باز کے بیش قیمت جوہر حکیمانہ اسلوب اور مثبت سوچ
185علمی دنیا کا ایک بلند مینا ر
187شیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ ایک عالم ربانی
190علم وعمل کا آفتاب غروب ہو گیا
195دور حاضر کی ایک سب سے منفرد شخصیت شیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ
196ایک ہمہ گیر شخصیت:
196حاتم وقت ہستی:
196کتب اسلامیہ کی وسیع پیمانے پر اشاعت کا اہتمام:
197دسترخواں کی وسعت:
198فضائل ومزیات کا مجسمہ:
198تواضع وانکساری:
200حق کے علمبردار صاحب مناصب:
201حیرت انگیز حافظہ:
203تحمل مزاجی وبردباری:
203وفات کی رات دعوت کاکام:
203شیخ رحمہ اللہ مختصر حالات:
204تعلق باللہ اور شیخ کے دیگر امتیازات:
204تبسم برلب آید:
205چند ملاقاتوں کی یاد یں :
207خبر وفات ملتی ہے:
209امام عصر کی ہمہ جہتی خدمات اورعظیم خوبیاں
262شیخ ابن باز کے ساتھ ایک دن
268شیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ کا اخبار الجزیرہ کو یاد گار انٹرویو
271ٹیلی فون پر عورت سے مکالمہ:
272شیخ کے پاس آنے والے لوگ:
273آل الباز۔۔۔۔۔۔۔اصل میں یمن سے ہیں :
274طلب علم ابتداءً:
275عملی زندگی کے ابتدائی قدم:
275ریاض میں واپسی:
275شیخ ابن باز اور فلسفہ تعدد ازواج:
276شیخ کے بیٹے اور بیٹیاں :
277شیخ ابن باز اور فلسفہ کامیابی:
278بصارت زائل ہونے پر پیش آنے والی مشکلات:
279مفتی دیار سعودیہ شیخ محمد بن ابراہیم سے میرا کوئی اختلاف نہیں :
279ملک عبدالعزیز کی مجالس میں :
281طلاق کی مشکلات:
283پڑھنے لکھنے کی مصروفیات:
283لوگوں کی شیخ سے محبت والفت:
285حیات حضرت شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ
287فتاویٰ اور شیخ ابن باز رحمہ اللہ :
287شیخ کا گھر اور اہل وعیال:
288خادموں کے ساتھ معاملہ:
290میرے شیخ، میرے مرشد امام عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ
293عالم اسلام ہل گیا:
294پوری دنیا میں غائبانہ نماز جنازہ:
294پہلی بار شرف دید:
296یونیورسٹی کے طلبہ اور عام نوجوانان اسلام کی فکر:
297حضرت الشیخ سے میرا تعلق ہر دور میں رہا:
298اخلاق کریمانہ اور عظیم تواضع:
299نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سچی محبت:
299پوری دنیا کے مسلمانوں کی فکر:
300غیور عالم ربانی:
301بحوث علمیہ، افتاء اور دعوت وارشاد کے رئیس عام:
303جامعہ ابن تیمیہ ہند:
304میرے پورے خاندان نے ان سے محبت کی:
305ان کا مقام اور ان کی بعض خوبیاں :
307ہمارے شیخ محترم.... علامہ ابن باز رحمہ اللہ اپنے شاگردوں کی نظر میں
308مکالمہ نمبر1
309متواضع اور صابر استاد:
310مکالمہ نمبر2
310مسائل پوچھنے والوں کے ساتھ شیخ کا رویہ اور برتاؤ:
310کشادہ دلی:
312پچاس سوال ایک ہی درس میں :
313مکالمہ نمبر3
313جب ابن باز روپڑے:
314رقیق القلب انسان:
315واقعۂ افک:
315مکالمہ نمبر 4
315ابن باز جب غصے میں آجاتے:
317مکالمہ نمبر 5
317دوران اسباق آپ کے تکیہ ہائے کلام :
317مکالمہ نمبر 6
317بلاناغہ مستقل دروس کا سلسلہ:
319مکالمہ نمبر 7
319متفرقات:
320کیا شیخ کے اس اندازِ تدریس میں کوئی تبدیلی پیدا ہو گئی تھی؟
321قوتِ استحضار اور بے پناہ حافظہ:
321مخالفین کے ساتھ علامہ ابن باز کا برتاؤاور رویہ:
322طلبہ کی تعداد ہمیشہ بڑھتی رہی:
323ایک عالم ماتم کنا ں ہے! (شیخ رحمہ اللہ کی وفات پر مشاہیر عالم کے تاثرات)
323شہزادہ عبدالعزیز بن فہد بن عبدالعزیز اپنے تاثرات یوں بیان کرتے ہیں :
324پرنس مقرن بن عبدالعزیز کا بیان:
324پرنسس نورہ بنت محمد بن عبدالعزیز نے کہا :
324پرنس مشعل بن عبدالعزیز کا بیان:
324معالی الشیخ صالح بن عبدالعزیز بن محمد آل شیخ، وزیر برائے اسلامی امور، اوقاف ودعوت، سعودی عرب، فرماتے ہیں :
325ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالمحسن الترکی، مشیر برائے خادم حرمین شریفین کا بیان:
325فضیلۃ الشیخ عبدالعزیزبن عبداللہ آل الشیخ، مفتی اعظم فرماتے ہیں :
325الشیخ صالح بن محمد اللحیدان، صدر سپریم کونسل آف قضاء، فرماتے ہیں :
326معالی الدکتور صالح بن عبد اللہ العبود، چانسلر مدینہ یونیور سٹی کا بیان:
326ڈاکٹر کامل الشریف، سابق وزیر اوقاف ومذہبی امور، اردن:
326علامہ ڈاکٹر صالح السدلان فرماتے ہیں :
327علامہ عزالدین الخطیب التمیمی، قاضی القضاۃ، اردن:
327شیخ السید علی الہاشمی، مشیر خاص شیخ زاید بن سلطان، حاکم متحدہ عرب امارات کا بیان:
327الشیخ یوسف جمعہ، وکیل وزارت اوقاف ومذہبی امور، فلسطین نے کہا:
327الشیخ عبداللہ علی المطوع، صدر جمعیۃ الاصلاح ومدیر مجلۃ المجتمع، الکویت کابیان:
328ڈاکٹر یوسف القرضاوی، قطر یونیورسٹی کا بیان:
328صدر حسنی مبارک، مصر:
329صدر فلسطین یاسر عرفات:
329صدر پاکستان محمد رفیق تارڑ:
329صدر انڈونیشیا، یوسف حبیبی:
329شیخ محمد صفوت نور الدین، رئیس انصار السنہ المحمدیہ، مصر:
329ڈاکٹر تہامی راجی، پروفیسر محمد الخامس یونیورسٹی، مراکش:
330ڈاکٹر احمد خلیل، وزارت دفاع، متحدہ عرب امارات:
330ڈاکٹر سعود الشریم، امام الحرم المکی:
331علامہ ابن باز رحمہ اللہ کے چند فتاوے
332توحید کے معاملے میں کوئی عذر قابلِ قبول نہیں :
333غیر مسلم کا ذبیحہ:
334دین پرافترا پر دازی کا حکم:
335آفس میں قرآنی آیات کا لٹکانا
336تاریخ پیدائش منانا
338بیمار ی سے قبل علاج معالجہ
338ایسے شخص کا حکم جو توبہ کے بعد پھر گناہ کر بیٹھتاہے
339حرام کام کے متعلق صرف سوچ کررہ جانا قابل گرفت نہیں ہے
340ریڈیو سے ہونے والی اذان کا جواب دینا
340ہوائی جہاز میں نماز
341شاذونادر نماز پڑھنے والے کا حکم
342صف کے پیچھے تنہا نماز پڑھنے کا حکم
344سو(100) کیلو میٹر کی مسافت طے کرنے والا شخص مسافر کے حکم میں ہو گا
344ان ممالک کے اوقاتِ نماز جہاں رات اور دن طویل ہوتے ہیں
345طلوع آفتاب کے بعد کا الارم لگاکرسونا
346رمضان کے دن میں انجکشن لگوانا
346روزہ دار کے لیے ڈروپ( Drop )کا استعمال کرنا
347قسطوں میں خرید وفروخت
347قسط پر کوئی چیز خریدنا
348انشورنس کا حکم
350بینک سے قرض لے کر بنائی گئی عمارت کے وقف کا حکم
351شادی کا پیغام دینے کے بعد لڑکی کو دیکھنا
352اہل کتاب(یہود ونصاریٰ) کی عورت سے شادی کا حکم
360ایک اعترض کا جواب:
361عورت کے سرین میں جماع کرنے کاحکم
363اجنبی عورت سے مصافحہ کا حکم
364عورتوں کو بوسہ دینے کا حکم
365جماع کی خواہش کم کرنے کے لیے دواؤں کااستعمال
365رضاعی بہن سے شادی کرنے کا حکم
365اخبارات کو دسترخوان کے لیے استعمال کرنے کا حکم
366شادی کرنے میں بھی والدین کی اطاعت ضروری ہے
367اجرت پر قرآن کریم پڑھنے کا حکم
367ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنے کا حکم
368یہودی ومسیحی ممالک سے درآمد گوشت کا حکم
369بطور زینت پرندوں کو پنجروں میں بند رکھنے کا حکم
369دوسروں کے خون سے علاج کرانے کا حکم
370کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا حکم
370کیا غیر مسلم کی مدد کرنے سے وہ بھائی ہو جاتا ہے
371کافروں کے لیے ترجمہ قرآن چھونے کا حکم
373علامہ شیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ
376آہ حضرت بن باز!
378علامہ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ کی تالیفات وتصنیفات
386علامہ ابن باز رحمہ اللہ کی سوانح حیات پر لکھی ہوئی کتابیں
Flag Counter