Maktaba Wahhabi

71 - 400
حالانکہ میں مضمون لکھنے کے موڈ میں تھا ہی نہیں۔ یہ تو علامہ ابن باز رحمہ اللہ سے سچی محبت تھی کہ دو تین راتوں میں سے چند گھنٹے نکال کر یہ مضمون لکھ دیا۔یہ میرے لیے باعثِ افتخار بھی ہے کہ میں نے اتنی بڑی شخصیت کے بارے میں کچھ تو لکھا۔ ویسے مجھے امید ہے کہ میرا یہ مضمون پڑھ کر آپ کی معلومات میں ان شاء اللہ تعالیٰ اضافہ ضرور ہوا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ علامہ ابن باز رحمہ اللہ کو انبیاء اور صدیقین وصالحین کے ساتھ قیامت کے دن اٹھائے اور ہمارا حشر بھی انھی کے ساتھ ہو۔ آمین ٭٭٭
Flag Counter