Maktaba Wahhabi

89 - 239
موسیٰ علیہ السلام نے یہ سن کر پوچھا: پھر اس کے بعد کیا ہوگا؟ فرشتے نے عرض کیا: پھر اس کے بعد آپ کو مرنا ہو گا۔ موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا: ’’جب مرنا ہی ہے تو ابھی مر جانا ہی بہتر ہے، چنانچہ فرشتے نے ان کی روح قبض کرلی۔‘‘[1] ٭٭٭
Flag Counter