Maktaba Wahhabi

76 - 239
طوائف کے اڈے ہیں ، جہاں علاج کے بہانے خواتین کی عصمت دری بھی کی جاتی ہے۔ ایسے جو مقدمے سامنے آگئے وہ آگئے، ورنہ عصمت لٹنے کے بعد وہ خواتین خاموش رہنا ہی اپنے حق میں بہتر سمجھتی ہیں کہ کہیں شوہروں کو معلوم ہونے پر وہ طلاق کے زلزلے میں دب نہ جائیں ۔ ٭٭٭
Flag Counter