Maktaba Wahhabi

74 - 239
اسلام کی رواداری اور اس کے عدل و مساوات میں پناہ گزیں ہو جائیں ؟ جہاں نہ کسی عربی کو کسی عجمی پر اور نہ ہی کسی گورے کو کسی کالے پر کوئی فوقیت و فضیلت حاصل ہے، بلکہ وہاں کسی کی فضیلت و فوقیت اور بزرگی کا معیار اس کا تقویٰ و پرہیزگاری ہے اور بس۔ ٭٭٭
Flag Counter