ایسی بد چلن عورتیں انہی کو مبارک ہوں جو اسلام کو روشن خیالی کا جامہ پہنا کر اپنی ناجائز خواہشات پوری کرنے کی تگ و دو میں لگے ہوئے ہیں ۔ اسی روشن خیالی کے تناظر میں لندن کی ایک عدالت نے اپنے ہی گھر میں اپنی بیوی کو اس کے آشنا کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑنے والے با غیرت شوہر کا مقدمہ یہ کہہ کر خارج کر دیا کہ وہ یورپ کی روشن خیالی اور سماجی ترقیات کا ساتھ نہیں دے رہا۔ [1] ٭٭٭ |
Book Name | پرسکون گھر |
Writer | ابو ساریہ عبدالجلیل |
Publisher | الفرقان ٹرست ، خان گڑھ |
Publish Year | |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 239 |
Introduction |