Maktaba Wahhabi

35 - 239
دیا کہ اس کی ہونے والی شادی کے تمام اخراجات مزید اس کے نام سے ایک گھر اور اس کی ڈگری اور تجربے کے حساب سے ہماری کمپنی میں نوکری ہماری طرف سے ہے، تو میں نے اس آدمی کو اس بھلے تاجر کا فون نمبر دیا اور ایک اسلامی تنظیم نے اس تاجر آدمی کے ساتھ رابطہ قائم کیا۔ بس اتنا ضرور ہے کہ اللہ تعالیٰ نیکی کرنے والوں کے اجر کو کبھی ضائع نہیں کرے گا۔ ٭٭٭
Flag Counter