Maktaba Wahhabi

29 - 239
لوگ اپنی اولادوں کی طرح اپنے مرحوم بھائی کے بچوں کا خیال کیوں نہیں رکھتے ہیں ....؟ اس واقعہ کے بعد میں صرف اتنی گزارش کرتا ہوں کہ لوگ اپنے مرحوم بھائی کی اولادوں کا خیال رکھیں ، کیونکہ اللہ تعالیٰ لوگوں کی نیکیوں کو کبھی ضائع نہیں کرتا ہے بلکہ دنیا اور آخرت میں اسے اچھا بدلہ عطا کرتا ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter