Maktaba Wahhabi

182 - 239
’’اللہ کی قسم! مجھے پوری زندگی میں صرف اس (آزاد کردہ) غلام کے علاوہ کسی کے سامنے خفت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔‘‘ اللہ تعالیٰ اپنی طاعت کے ذریعے سے جس کو چاہتا ہے بلند کرتا ہے خواہ وہ مال و جائیداد اور نسب سے محروم حبشی غلام کیوں نہ ہو اور اپنی معصیت و نافرمانی کرنے والوں میں جس کو چاہتا ہے ذلیل و رسوا کرتا ہے خواہ وہ عالی نسب اور بڑے خاندان کا کیوں نہ ہو۔[1] (ماخوذ از سنہرے حروف، عبدالمالک مجاہد) ٭٭٭
Flag Counter