Maktaba Wahhabi

16 - 239
میں اپنے اور تمام کینسر کے مریضوں کی شفا کے لیے آپ سب سے دعاؤں کی درخواست کرتی ہوں ۔ ہم جسمانی اور ذہنی اذیتوں کا سامنا ضرور کرتے ہیں لیکن اللہ کی رحمت و شفقت اور اس کی عنایت ومہربانی سب چیزوں سے بڑھ کر ہے، اس سے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہیے، وہ بڑا مہربان اور اپنے بندوں سے پیار کرنے والا ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter