Maktaba Wahhabi

158 - 239
بادشاہ نے جب ان کا ہونٹ ہلتے دیکھا تو پوچھا تمہارے ہونٹوں سے کیا کلمات نکل رہے تھے۔ جب اسے بتایا گیا تو وہ ان کلمات سے نہایت متاثر ہوا اور حکم دیا: اس عالم دین کو اور اس کے جتنے ساتھی باقی ہیں سب کو رہا کر دو۔ (ماخوذ از سنہرے اوراق ، عبدالمالک مجاہد) ٭٭٭
Flag Counter