Maktaba Wahhabi

12 - 239
ان واقعات کو آپ تک پہنچانے کی بس یہی تمنا اور کوشش ہے کہ ہم سب کی زندگی میں ان کا اچھا اثر ہو، اور ہمارے گھر پر سکون اور فرحت بخش ہوں ۔ اس سب کے پیشِ نظر ان واقعات کی تفصیل کو خاص اسلوب اور انداز میں آپ کی نظر کر رہا ہوں جسے میری آنکھوں نے دیکھا، سنا، اور محسوس کیا ہے۔ بلکہ ان تحریروں کو امانت داری کے ساتھ آپ تک پہنچا رہا ہوں جو خود ہی لوگوں نے ہم تک پہنچائیں اور بیان کی ہیں ۔ ٭٭٭
Flag Counter