جائے، ہم سوچ رہے تھے کہ آدمی کا وقار اس کی سادگی سے جھلکتا ہے، اس مروت وشفقت سے جو شیخ ابن باز کے بارے میں ہر کسی کی زبان پر ہے اور شاید کہ آپ ان چند ایک لوگوں میں سے ہیں جو حکام سے بھی اسی طرح پیش آتے ہیں جس طرح عام آدمی سے، اسی سے اپنی ہمت بندھاتے ہوئے میں نے اپنے کاغذ سیدھے کیے، ٹیپ ریکارڈر ساتھ لیا اور اللہ کا نام لے کر اس مرحلہ میں داخل ہوا، اللہ کا شکر ہے کہ ان لمحات کی بدولت آج ہمارے صحافتی مہمان فضیلۃ الشیخ ابن باز ہیں، حقیقت کی دنیا میں نہ کہ خیال وگمان میں .... [1] |
Book Name | علامہ ابن باز یادوں کے سفر میں |
Writer | رضوان اللہ ریاضی |
Publisher | الفرقان ٹرسٹ مظفر گڑھ |
Publish Year | 2010ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 400 |
Introduction |