Maktaba Wahhabi

372 - 400
جواب:....قرآن کریم کا ترجمہ خواہ انگریزی زبان میں ہو یا کسی دوسری زبان میں کافر کے لیے اس کا چھونا جائز ہے، اس لیے کہ ترجمہ معانی قرآن کی تفسیر کو کہتے ہیں اسے قرآن کا حکم نہیں دیا جا سکتا بلکہ اس پر تفسیر کا اطلاق ہو گا اور تفسیر کی کتابوں کو کافربھی چھو سکتا ہے اور ایسے لوگ بھی جن پر وضو اور غسل واجب ہے، یہی حال حدیث وفقہ اور ادب عربی کی کتابوں کا ہے۔ ٭٭٭
Flag Counter