Maktaba Wahhabi

267 - 400
برسہا برس تک جاری رہا، اور اگر آپ کبھی سفر میں ہوتے طائف مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ تو بسا اوقات آپ کی مصروفیات اور زیادہ بڑھ جایا کرتیں، آپ کے ساتھ بہت سے نوجوان تھک جایا کرتے لیکن شیخ ہیں کہ مسلسل مصروف اور تھکاوٹ کے گویا آثار ہی نہیں، بلکہ یوں محسوس ہوتا تھا کہ شیخ اپنی زندگی کا ایک ایک لمحہ استعمال کرنا چاہتے ہیں، اور اپنی آخری رات بھی شیخ نے بیماری اور تکلیف کے باوجود اسی طرح مصروف گزاردی۔ اللہ کی ان گنت رحمتیں ہوں اس مرد ِولی اللہ پر!!! ٭٭٭
Flag Counter