سال تک تعلیم حاصل کی اورتمام علوم دینیہ کی تکمیل ان سے کی۔ ذمہ داریاں :٭ قاضی خرج ۱۳۵۷تا ۱۳۷۱۔٭ مدرس المعہد العالی ریاض ۱۳۷۲۔٭ استاذ شریعت کالج ریاض ۱۳۷۳ تا ۱۳۸۱ استاذ فقہ توحید حدیث۔٭ نائب رئیس جامعۃ اسلامیۃ مدینۃ منورہ ۱۳۸۱ تا ۱۳۹۵۔٭ رئیس جامعۃ اسلامیۃ مدینۃ منورہ ۱۳۹۰۔تا۱۳۹۵۔٭ رئیس ادارات البحوث العلمیۃ والافتاء والدعوۃ والارشاد ریاض ۱۳۹۵تاعمر۔٭ مفتی عام سعودی عرب ورئیس ہیئۃ کبار علماء ریاض ۱۴۱۴ درجہ وزیر۔٭ رئیس مجلس تاسیسی رابطہ عالم اسلامی مکۃ مکرمۃ تاعمر۔٭ رئیس عالمی مجلس اعلی برائے مساجد مکہ مکرمہ تاعمر۔٭ رئیس فقہ اکیڈمی رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ تاعمر۔٭ ممبرمجلس اعلی مدینہ جامعہ اسلامیہ منورہ تا عمر۔٭ ممبر ہیئۃ علیا للاغاثہ مکہ مکرمہ۔٭ ممبرصندوق دائم للتنمیۃ الشبابیۃ ریاض۔٭ رکن مجلس استشاری ندوۃ الشباب الاسلامی ریاضتصنیفات:شیخ کی تصنیفات کی مختلف صورتیں ہیں۔ کچھ مستقل تصنیفات ہیں کچھ تعلیقات ہیں۔ اوربہت سے کتابچے ہیں اوربہت سے فتاویٰ ہیں اوربہت سے ایسے رسالے ہیں جوبے شمار