Maktaba Wahhabi

208 - 400
توحید کا سب سے محبوب اور معیاری مجلہ ’’صراط مستقیم‘‘ اپنی ایک مستقل اشاعت شیخ رحمہ اللہ کے حالات کے لیے وقف کر کے وقت کے اس عالم ربانی کو خراج تحسین پیش کررہا ہے، تاکہ آنے والی نسل شیخ ابن باز کے نام اور کام سے واقف رہے، اللہ کریم عالم اسلام کے شیخ ابن باز کا نعم البدل عطا فرمائے، کیونکہ علم وعمل کی مسندیں آئے دن خالی ہو رہی ہیں، لیکن انہیں پر کر نے والے نظر نہیں آرہے۔ اللہم اغفرلہ وارحمہ واعف عنہ ٭٭٭
Flag Counter