Maktaba Wahhabi

56 - 242
توحیدِ اُلوہیت اور یہ آٹھ ابواب پر مشتمل ہے پہلا باب :توحید الوہیت کی حقیقت اور اس بیان میں کہ یہی توحید پیغمبروں کی دعوت کا محور رہی ہے ۔ دوسرا باب : شہادتین کی حقیقت، اس کے ارکان، شروط، تقاضے،اور اس کے نواقض۔ تیسرا باب : شریعت سازی، یعنی حلال اور حرام کرنے کا اختیار صرف اﷲ تعالیٰ کو ہی ہے ۔ چوتھا باب : عبادت، اور اسکی حقیقت، اقسام، اور اس کے مشتملات ۔ پانچواں باب : عبادت کی حد بندی میں کچھ غلط فہمیاں ( عبادت کے مدلول میں غلو یا خلو ) چھٹا باب : صحیح بندگی کے خزانوں، یعنی : محبت، خوف، عاجزی اور امید کے بارے میں ۔ ساتواں باب : عبادت اور عمل کی قبولیت کے شرائط کے بارے میں : اور وہ اخلاص اور شریعت کی اتباع ہے ۔ آٹھواں باب : دینی درجات کے متعلق ہے، جو یہ ہیں : اسلام، ایمان اوراحسان،انکی تعریف اور انکے درمیان عموم وخصوص کی نوعیت ؟
Flag Counter