| چھٹا باب بدعت کے بارے میں اور وہ ان فصول پر مشتمل ہے : پہلی فصل : بدعت کی تعریف، اس کی اقسام اور احکام دوسری فصل : مسلمانوں کی زندگی میں بدعات کا ظہور اور اس کے اسباب تیسری فصل : بدعتیوں کے متعلق امت اسلامیہ کا موقف، اور ان کی تردید میں اہل سنت والجماعت کا موقف ۔ چوتھی فصل : دورِ حاضر کی بعض بدعات، بطورِ نمونہ یہ ہیں : ۱۔میلاد نبوی کا جشن ۔ ۲۔بعض مقامات، آثار اور مُردوں وغیرہ سے برکت حاصل کرنا ۔ ۳۔ عبادات اور اﷲ سے تقرب حاصل کرنے کے میدان کی بدعات ۔ |
| Book Name | عقیدہ توحید |
| Writer | الشیخ فوزان بن فوزان عبد اللہ الفوزان |
| Publisher | هيئة كبار العلماء بالمملكة السعودية |
| Publish Year | 2009 |
| Translator | محمدانور محمد قاسم |
| Volume | |
| Number of Pages | 242 |
| Introduction |