چوتھا باب
ان اقوال اور اعمال کے بارے میں جو توحید کے منافی ہیں یا اس میں کمی کردیتے ہیں ۔
اس میں چند فصل ہیں :
پہلی فصل : ہتھیلی اور پیالی پڑھ کر اور ستاروں کو دیکھ کر علمِ غیب کا دعویٰ کرنا.
دوسری فصل : جادو، کہانت ( آئندہ ہونے والے واقعات کی اطلاع دینا)اور عرافت ( گم شدہ چیزوں کی خبر دینا )کے بارے میں ۔
تیسری فصل : مزاروں کی تعظیم اور ان پر نذر نیاز، ہدیے اور چڑھاوے چڑھانا
چوتھی فصل :مجسموں اور یادگاروں کی تعظیم ۔
پانچویں فصل : دین کا مذاق اڑانا اور اس کے مقدسات کی توہین کرنا ۔
چھٹی فصل :قانون الٰہی کو چھوڑ کر غیروں کے قانون پر مطابق فیصلہ کرنا ۔
ساتویں فصل : شریعت سازی اور حلال وحرام کرنے کے حق کا دعویٰ کرنا
آٹھویں فصل : ملحد تحریکوں اور جاہلی جماعتوں کی جانب نسبت کرنا۔
نویں فصل : زندگی کے بارے میں مادّی نکتہء نظر رکھنا ۔
دسویں فصل : تعویذ گنڈے اور جھاڑ پھونک کے متعلق ۔
گیارھویں فصل : غیر اﷲ کی قسم کھانا، اور اﷲ کو چھوڑ کر مخلوق کا وسیلہ چاہنا اور مدد طلب کرنا۔
|