Maktaba Wahhabi

126 - 242
۵۔ اگر اسکی موت حالتِ ارتداد ہی پر آگئی، یا اسے قتل کردیا گیا، تو نہ اسے غسل دیا جائے گا، نہ اسکی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی اور نہ ہی اسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے گا، بلکہ اسے کفار کے قبرستان میں دفنایا جائے گا، یا مسلم قبرستان کے علاوہ کسی جگہ اسے مٹی کے نیچے دبا دیا جائے گا ۔
Flag Counter