پانچواں باب
رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپکے اہلِ بیت اور آپ کے صحابہ کرام کے متعلق ضروری عقائد کے بارے میں
اس میں مندرجہ ذیل فصلیں ہیں :
پہلی فصل : رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور تعظیم کے واجب ہونے کے بارے میں، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں غلو اور زیادتی کی ممانعت اور آپ کی حقیقی قدر ومنزلت کے بارے میں ۔
دوسری فصل : آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور پیروی کے واجب ہونے کے بارے میں ۔
تیسری فصل : آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود اور سلام بھیجنے کی مشروعیت کا بیان ۔
چوتھی فصل : اہلِ بیت کی فضیلت اور بغیر حق تلفی اور غلو کے ان کے ساتھ سلوک کا بیان ۔
پانچویں فصل : صحابہ کرام کی فضیلت، اور ان کے بارے میں ضروری عقائد، اور انکے آپسی اختلاف کے متعلق اہل سنّت والجماعت کا مذہب ۔
چھٹی فصل : صحابہ کرام اور أئمّہء کرام کو برا بھلا کہنے کی ممانعت۔
|