Maktaba Wahhabi

503 - 505
{فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ}: ھٰذَا جَوَابُ الشَّرْطِ، وَالتَّقْدِیْرُ: فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّکَ إِذَا جَائَ نَصْرُ اللّٰہِ۔ وَقَوْلُہٗ: {بِحَمْدِ رَبِّکَ} فِيْ مَحَلِّ نَصَبٍ عَلَی الْحَالِ: أَيْ فَقُلْ سُبْحَانَ اللّٰہِ مُتَلَبِّسًا بِحَمْدِہٖ أَوْ حَامِدًا لَہٗ۔ وَفِیْہِ الْجَمْعُ بَیْنَ تَسْبِیْحِ اللّٰہِ الْمُؤْذِنِ بِالتَّعَجُّبِ مِمَّا یَسَّرَہُ اللّٰہُ لَہٗ مِمَّا لَمْ یَکُنْ یَخْطُرُ بِبَالِہٖ، وَلَا بَالِ أَحَدٍ مِنَ النَّاسِ، وَبَیْنَ الْحَمْدِ لَہٗ عَلٰی جَمِیْلِ صُنْعہٖ لَہٗ، وَعَظِیْمِ مِنَّتِہٖ عَلَیْہِ بِھٰذِہِ النِّعْمَۃِ الَّتِيْ ھِيَ النَّصْرُ وَالْفَتْحُ لِأُمِّ الْقُرَی الَّتِيْ کَانَ أَہْلُہَا قَدْ بَلَغُوْا فِيْ عَدَاوَتِہٖ إِلٰی أَعْلَی الْمُبَالِغِ، حَتّٰی أَخْرَجُوْہُ مِنْہُ بَعْدَ أَنِ افْتَرُوْا عَلَیْہِ مِنَ الْأَقْوَالِ الْبَاطِلَۃِ، وَالْأَکَاذِیْبِ الْمُخْتَلِفَۃِ۔ ثُمَّ ضَمَّ سُبْحَانَہٗ إِلٰی ذٰلِکَ أَمْرَ نَبِیِّہٖ صلي اللّٰه عليه وسلم بِالْاِسْتِغْفَارِ: أَيْ اُطْلُبْ مِنْہُ الْمَغْفِرَۃَ لِذَنْبِکَ ھَضْمًا لِنَفْسِکَ، وَاسْتِقْصَارًا لِعَمَلِکَ، وَاسْتِدْرَاکًا لِمَا فَرَطَ مِنْکَ مِنْ تَرْکِ مَا ھُوَ أَوْلٰی۔[1] یہ شرط کا جواب ہے اور تقدیر (یہ ہے) [یعنی معنیٰ اس طرح بنتا ہے]: [پس جب اللہ تعالیٰ کی مدد آ جائے، تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ ان کی تسبیح بیان کیجیے] ۔ ارشاد تعالیٰ: {بِحَمْدِ رَبِّکَ} حال ہونے کی بنا پر محلِّ نصب میں ہے۔ (یعنی منصوب کے حکم میں ہے) یعنی (معنی یہ ہے): آپ کہیے [سبحان اللّٰہ] اُن کی حمد کے ساتھ یا اُن کی حمد کرتے ہوئے۔ اس میں [اللہ تعالیٰ کی تسبیح] اور [اُن کی حمد] کا اجتماع ہے۔ [تسبیح] اللہ تعالیٰ کی جانب سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور لوگوں میں سے ہر کسی کے
Flag Counter