Maktaba Wahhabi

486 - 505
اور [شکر] اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا دل سے اعتراف، اس کی بنا پر زبان سے ان کی (مدح و) ثنا اور ان کی پسندیدہ جگہوں میں ان کا استعمال اور نعمت کی ناشکری اس کا الٹ ہے۔‘‘[1] گفتگو کا خلاصہ یہ ہے، کہ اللہ تعالیٰ جس کسی کے غم کو دُور فرمائیں، اُسے سختیوں سے نجات دیں، تو وہ اُن کی مدح و ثنا کرے اور اُن کا شکر بجا لائے، کیونکہ اس طرح وہ عطا کردہ نعمتوں کے چھِن جانے سے توفیقِ الٰہی سے محفوظ ہو جائے گا۔  -۳- اللہ تعالیٰ کے دوبارہ مصائب میں مبتلا کرنے پر قادر ہونے کو پیشِ نظر رکھنا
Flag Counter