Maktaba Wahhabi

227 - 505
درجِ ذیل ہیں: i: ارشادِ باری تعالیٰ ہے: {مَا أَصَابَ مِنْ مُّصِیبَۃٍ فِی الْأَرْضِ وَلَا فِیْ أَنْفُسِکُمْ إِِلَّا فِیْ کِتَابٍ مِّنْ قَبْلِ أَنْ نَّبْرَاَہَا إِِنَّ ذٰلِکَ عَلَی اللّٰہِ یَسِیْرٌ۔ لِکَیْلَا تَاْسَوْا عَلٰی مَا فَاتَکُمْ وَلَا تَفْرَحُوْا بِمَا اٰتَاکُمْ وَاللّٰہُ لَا یُحِبُّ کُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ}[1] [ترجمہ: زمین پر کوئی مصیبت نازل نہیں ہوتی[2] اور نہ ہی تمہاری جانوں میں،[3]مگر وہ اسے[4] پیدا کرنے سے پہلے کتاب میں[5] ہے۔ بلاشبہ وہ (یعنی اس کا لکھنا) اللہ تعالیٰ پر آسان ہے، (یہ بات تمہیں اس لیے بتا دی گئی) تاکہ جو چیز تمہیں نہیں ملی ہے، اس پر افسوس نہ کرو اور جو (نعمت) انہوں نے تمہیں دی ہے، اس پر فخر نہ کرو اور ہر اترانے والے فخر کرنے والے کو اللہ تعالیٰ پسند نہیں کرتے]۔ تفسیرِ آیت: حافظ ابن کثیر رقم طراز ہیں:
Flag Counter