Maktaba Wahhabi

472 - 505
تمہید: مصیبتوں کے …رب کریم کے فضل و کرم سے … ختم ہونے یا چلے جانے کے بعد کچھ باتوں کا اہتمام ضروری ہے۔ انہی میں سے نو باتیں درجِ ذیل ہیں: ۱: مصیبت کے بعد نعمت کا بطورِ آزمائش ملنے کا اعتقاد ۲: مصائب سے نجات عطا فرمانے پر اللہ تعالیٰ کی حمد و شکر ۳: اللہ تعالیٰ کے دوبارہ مصائب میں مبتلا کرنے پر قادر ہونے کو پیشِ نظر رکھنا ۴: ربِ کریم کے حضور دعا اور گریہ زاری میں استمرار ۵: تسبیح و تحمید ۶: استغفار ۷: عبادت میں محنت کرنا ۸: رب ذوالجلال کی طرف رغبت کرنا ۹: اللہ تعالیٰ کے احسان کی مانند مخلوق پر احسان کرنا -۱- مصیبت کے بعد نعمت کا بطورِ آزمائش ملنے کا اعتقاد
Flag Counter