Maktaba Wahhabi

208 - 505
۶: مصائب اور مشکلات میں پنہاں فوائد کو پیشِ نظر رکھنا / فراموش نہ کرنا / نہ بھولنا ۷: مصیبتوں کے اجر و ثواب کو نگاہوں کے سامنے رکھنا ۸: صبر کے ذریعہ سے مدد طلب کرنا ۹: نماز کے ذریعہ سے مدد مانگنا ۱۰: استغفار سے چمٹے رہنا ۱۱: اللہ تعالیٰ کا تقویٰ اختیار کرنا ۱۲: دعا کرنا ۱۳: غموں کو دُور کرنے والی ثابت شدہ دعاؤں کا اہتمام کرنا ۱۴: ذکرِ الٰہی کرتے رہنا ۱۵: اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو یاد کرتے رہنا ۱۶: [مصیبتوں کا سب پر آنے کو] پیشِ نظر رکھنا ۱۷: اپنے سے بڑی اور سنگین ابتلاؤں میں مبتلا لوگوں کو دیکھنا ۱۸: ہر تنگی کے ساتھ عظیم آسانی کے ہونے کی سنتِ الٰہیہ کو نہ بھولنا ۱۹: مایوسی اور ناامیدی سے یکسر دُور رہنا آئندہ صفحات میں ان میں سے ہر ایک کے بارے میں توفیقِ الٰہی سے تفصیلی گفتگو کی جا رہی ہے۔  -۱-
Flag Counter