تَفْضِیْلًا]،
إِلَّا عُوْفِيَ مِنْ ذٰلِکَ الْبَلَآئِ، کَائِنًا مَّا کَانَ، مَا عَاشَ‘‘۔[1]
جس شخص نے کسی آفت زدہ شخص کو دیکھ کر کہا: (یعنی درجِ ذیل دعا پڑھی):
[اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِہٖ وَ فَضَّلَنِيْ عَلٰی کَثِیْرٍ مِّمَّنْ خَلَقَ تَفْضِیْلًا‘‘][2]
تو اسے تاحیات اس آفت سے عافیت عطا کی جاتی ہے۔‘‘
iv-----ix: بچھو کے ڈنگ کے ضرر سے بچانے والی دعا:
۱: امام احمد نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، (کہ) انہوں نے بیان کیا:
’’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’مَنْ قَالَ إِذَا أَمْسٰی ثَلَاثَ مَرَّاتٍ:
[أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ]،
لَمْ تَضُرَّہٗ حُمَۃٌ تِلْکَ اللَّیْلَۃِ۔‘‘
قَالَ: ’’فَکَانَ أَھْلُنَا قَدْ تَعَلَّمُوْھَا، فَکَانُوْا یَقُوْلُوْنَہَا، فَلُدِغَتْ جَارِیَۃٌ مِنْہُمْ، فَلَمْ تَجِدْ لَہَا وَجْعًا۔‘‘[3]
|