Maktaba Wahhabi

116 - 505
ایک شاعر کا بغی و ظلم سے ڈرانا: وہ لکھتے ہیں: وَ إِیَّاکَ وَ الظُّلْمَ مَہْمَا اِسْتَطَعْ تَ فَظُلْمُ الْعِبَادِ شَدِیْدُ الْوَخْمِ وَ سَافِرْ بِقَلْبِکَ بَیْنَ الْوَرٰی لِتَبْصُرَ آثَارَ مَنْ قَدْ ظَلَمَ فَتِلْکَ مَسَاکِنُہُمْ بَعدّهُم شَہُوْدٌ عَلَیْہِمْ، وَ لَا تُتَّہَمْ وَ مَا کَانَ شَيْئٌ عَلَیْہِمْ أَضَ رَّ مِنَ الظُّلْمِ وَ ھُوَ الَّذِيْ قَدْ قَصَمَ فَکَمْ تَرَکُوْا مِنْ جِنَانٍ وَ مِنْ قُصُوْرٍ، وَ أُخْرٰی عَلَیْہِمْ أُ طُمْ صَلُوْا بِالْجَحِیْمِ وَ فَاتُوْا النَّعِ یْمَ، وَ کَانَ الَّذِيْ نَالَہُمْ کَالْحُلْمِ[1] [جہاں تک ممکن ہو، ظلم سے بچو، کیونکہ بندوں پر ظلم بہت بُرے انجام والا ہے۔ دل کے ساتھ مخلوق کے درمیان سفر کرو (زمین میں چل پھر کر مخلوق کے حالات کا توجہ سے جائزہ لو)، تاکہ تم لوگوں کے عواقب اور آثار کو دیکھ سکو، جنہوں نے ظلم کیا۔ وہ اُن کی رہائش گاہیں، ان کے بعد اُن (ہی) کے خلاف گواہی دے رہی ہیں اور اُن پر کوئی تہمت نہیں۔ (یعنی اُن کی رہائش گاہوں کی گواہی معتبر ہے، کیونکہ ان پر
Flag Counter