Maktaba Wahhabi

167 - 505
-۷- مصائب سے بچانے والے اذکار کا اہتمام کچھ اذکار، دعائیں اور وظائف بندے کو مصیبتوں، تکلیفوں، رنج و غم اور پریشانیوں سے محفوظ رکھنے میں نہایت درجہ مؤثر، انتہائی مفید اور غایت درجہ قوت والے ہیں۔ ایسے ہی وظائف کو درج ذیل پانچ عنوانوں کے تحت توفیقِ الٰہی سے تحریر کیا جا رہا ہے۔
Flag Counter