Maktaba Wahhabi

500 - 505
شکر کرو۔ کیا تم نے اللہ عزوجل کے ارشادکو نہیں سنا: [ترجمہ: اس طرح گزر گیا، جیسے کہ اس نے کسی تکلیف میں، جو اُسے پہنچی ہو، ہمیں پکارا ہی نہ ہو]۔ گفتگو کا ماحاصل یہ ہے، کہ اللہ تعالیٰ جس کسی کی فریاد رسی فرمائیں، اُس کی پریشانی اور مصیبت کو دُور فرما دیں، تو وہ اپنے رب عزوجل سے مُنہ نہ موڑے، بلکہ اُن کے حضور دعا، گریہ زاری اور خشوع و خضوع کو جاری و ساری رکھے۔ اللہ کریم! ہمیں ایسا کرنے کی توفیق عطا فرمائیے۔ آمین یَا حَيُّ یَا قَیُّوْمُ۔ 
Flag Counter