Maktaba Wahhabi

160 - 360
transmission”. میں فرماتے ہیں: “The recurrent Hadith (Al-Hadith Al-Mutawatir) : this type of Hadith is decisive in its certainty (qati thubut) there is no doubt that it actually came down from the Prophet (P.B.U.H). [1] خبر متواتر کی شرائط ڈاکٹر محمود طحان فرماتے ہیں: ’’ (1) اسے راویوں کی ایک بڑی تعداد روایت کرے۔ البتہ اس میں اختلاف ہے کہ بڑی تعداد کم سے کم کتنی ہو؟ تاہم راجح قول یہ ہے کہ کم از کم دس راوی ہوں (2)۔ [2]یہ کثرت تعداد سلسلہ روایت یعنی سند کے ہر طبقے یا مرحلے میں پائی جائے۔ (3) اس بڑی تعداد کا کذب بیانی پر متفق ہو جانا عادتاً محال ہو۔ (4) راویوں کو اس خبر یا حدیث کا علم حواس ظاہری کے ذریعہ یعنی مشاہدہ یا سماع سے حاصل ہوا ہو، مثلاً روایت کرنے والے یوں کہیں ’’تم نے سنا‘‘، ’’ہم نے دیکھا‘‘ یا ’’تم نے ہاتھ لگایا ۔۔‘‘ لیکن اگر اس خبر یا حدیث کے متعلق ان کے علم کا ذریعہ عقل ہو مثلاً اس کائنات کے حدوث یعنی عدم سے وجود میں آنے کی خبر وغیرہ تو ایسی صورت میں وہ خبر یا حدیث متواتر نہیں کہلائے گی۔‘‘ [3] پروفیسر مصطفیٰ اعظمی اپنے ایک مضمون “Hadith Rules for Acceptance & transmission” میں فرماتے ہیں: “There are four conditions which must be present for a Hadith to be of this category: (1) At least four different persons must have narrated the Hadith, (2) it must have been impossible for these four or more to have concourred on a lie, (3) They must have narrated the Hadith from similar people (the first two conditions applicable) from the beginning of the of the chain of transmitters intil the end of it, (4) The narration of Hadith must rely on the mind and the senses, not merely on the mind because the mind might be mistaken (as imagining something to have happened)”. [4]
Flag Counter