مولانا عبدالغفار حسن رحمانی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:’’جس کے راوی تعداد میں تواتر کے درجہ کو نہ پہنچتے ہوں، محدثین کے نزدیک اس کی تین قسمیں ہیں:الف-مشہور: صحابہ کے بعد جس کے راوی کسی دور میں تین سے کم نہ ہوں۔ب- عزیز: جس کے راوی ہر دور میں دو سے کم نہ ہوں۔ج- غریب: جس کا راوی کسی دور میں ایک ہی رہ گیا ہو۔‘‘ [1]اور پروفیسر مصطفیٰ اعظمی بیان کرتے ہیں:“The non-recurrent Hadith (Hadith Al-Ahad): Any Hadith which is not recurrent (Mutawatir) is called non-recurrent (Ahad)” [2]اخبار آحاد کی قسمیں:1- سلسلہ روایت کی تعداد کے لحاظ سے ’’خبر واحد‘‘ کی قسمیں:الغريبالعزيزالمشهور والمستفيض2- قوت و ضعف کے لحاظ سے ’’خبر آحاد‘‘ کی قسمیں:مقبولغير مقبول يا مردودحسن لغيرهحسن لذاتهصحيح لغيرهصحيح لذاتهغير مقبول بوجه طعن راويغير مقبول بوجه سقوط سندسقوط ظاهريسقوط خفيالمعنعن والمؤننیہ مختلف فیہ ہےالمنقطعالمعضلالمرسلالمعلقمرسل خفيالمدلسالمزید فی متصل الاسانیدالشاذالمحرفالمصحفالمضطربالمقلوبالممدرجالمعللالمنکرالمتروکالموضوعمضطرب المتنمضطرب السندمقلوب المتنمقلوب الإسنادمدرج المتنمدرج الاسنادتصحیف فی المعنیتصحیف فی اللفظتصحیف فی المتنتصحیف فی الاسناد