”جمہور آئمہ کا خیال ہے کہ مدینہ کو عمل میں باقی شہروں پر کوئی مرتبہ حاصل نہیں اختلاف کے وقت سنت کا اتباع اصل چیزہے۔ کسی عالم کاقول دوسرے پر حجّت نہیں۔ صحابہ مختلف ممالک میں پھیل گئے۔ سب کے پاس علم تھا، اصل چیز سُنّت ہے کسی شہر کا عمل تشریع کی بنیاد قرارنہیں پاسکتا۔ “ جمہور ائمہ اسلام کی عمل ِ اہل مدینہ کے متعلق یہی رائے ہے۔ خبرآحاد [1] خبر آحاد کے متعلق بہت سےفنی مباحث ہیں جن کی تفصیل اصُول فقہ اور اصُول ِ حدیث کی مبسوطات میں پائی جاتی ہے۔ آحادمیں راویوں کی کوئی تعدادمعین نہیں، متواتر |
Book Name | حجیت حدیث (اسماعیل سلفی) |
Writer | مولانا محمد اسماعیل سلفی |
Publisher | اسلامک پبلشنگ ہاؤس، لاہور |
Publish Year | 1981 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 191 |
Introduction |