پر جرح اور اعتراض کرتے ہیں۔ اُصول حدیث اور اُصول فقہ کی مختصرات اور مطولات پر ایک نظرڈالیے، وہ ان الفاظ کے مصطلح مفہوم میں نہ سیکٹر پیدا کرتے ہیں نہ اپنے موقف سے سَرمُوانحراف۔ شکر اللّٰہ مساعیھم۔ لیکن مولانا اصلاحی صاحب نے سنت کے مفہوم کوبالکل سکیڑدیا ہے۔
سُنّت آئمہ کی نظرمیں :۔
۱) السنة وھی تطلق علیٰ قول الرسول علیه السلام وعلیٰ فعله والحدیث مختص بقوله (تلویح علی التوضیح ۳۰ طبع نول کشور)
۲) يطلق لفظ (السنة) على ما جاء منقولاً عن النبي صلى الله عليه وسلم من قول او فعل او تقریر۔ (اصول الفقه للخضری ص۲۵۷)
۳) السنة فی عرف المحدثین وجمھور اھل الشرع کل ما صدر عن الرسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم من قول اوفعل اوتقریر سواء صدر عنه باعتبارہٖ رسولا ام باعتبارہ انسانا من البشر ( فقہ الاسلام حسن احمدخطیب ص۶۹)
۴) (السنة ) اماشرعا فھی قول النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم وفعله وتقریرہ ( حصول المامول ص۲۲)
۵) اما السنة فتطلق فی الاکثر علی مااضیف الی النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم من قول اوفعل اوتقریر فھی مرادفة للحدیث عندعلمأ الاصول ( توجیہ النظرللجزائری ص۳)
۶) اما السنة فھی لغةً الطریقة واصطلاحاً مرادفة للحدیث بالمعنی المتقدم الذی ھو کل ما اضیف الی النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ( لفظ الدردص۴)
۷) والسنة ھٰھنا ما صدر عن النبی صلی اللہ علیه وسلم غیر القرآن من قول ویسی الحدیث اوفعل اوتقریر (القول لمامول فی فن الاصول ص۷۴)
|